ہمارے متعلق

فیصل بن خالد اور ان کے کاروباری شراکت دار ڈرائیونگ اسکولوں کے قیام اور ان کی فعالی کی مشہور و معروف سعودی مملکتی کمپنیاں ہیں۔ یہ کمپنیاں شہریوں کو ہر قسم کے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ .
کمپنی نے مملکت سعودی عرب کے درج ذیل شہروں میں 6 ڈرائیونگ سکول قائم کیے ہیں (خبر۔ قطیف۔ جبیل۔ احساء۔ ریاض۔ مدینہ منورہ)).
ہمارے قائدانہ کردار نے شروع ہی سے ہمیں اس قابل بنایا کہ تمام شہریوں کو جملہ جدید ٹیکنالوجی مہیا کی جائے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم یہ ایپ بنا رہے ہیں تاکہ تربیت اور امتحان کے تمام طریقوں کے عام نظریات کی وضاحت کی جائے۔ چاہے وہ وہ طریقے عملی ہوں یا نظریاتی, وہ تمام چیزیں جو ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے جنرل ڈائیریکٹوریٹ آف ٹریفک کے ضروری امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے طلبہ کو مدد مہیا کر سکیں۔
ہم اس بات کی بھی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ ایپ مسلسل اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی یہاں تک کہ یہ کام کرنے کے طریقہ کار سے مکمل مطابقت حاصل کر لے.
اللہ تعالیٰ اپنا کرم فرمائے ,,,,,